اصل معرفت

Home پند و حکایت اصل معرفت
انسان کی اصل قدرو قیمت دولت سے نہیں

چارلی چاپلِن کہتے ہیں:

بہت زیادہ فقر و تنگدستی کے بعد
جب میں دولت اور شہرت تک پہنچا،
تو میں نے یہ سیکھا کہ:

پیسوں سے گھڑی خریدی جا سکتی ہے،
لیکن وقت نہیں۔

عہدہ خریدا جا سکتا ہے،
لیکن عزت نہیں۔

کتاب خریدی جا سکتی ہے،
لیکن علم نہیں۔

دوائی خریدی جا سکتی ہے،
لیکن صحت نہیں۔

بستر خریدا جا سکتا ہے،
لیکن سکون کی نیند نہیں۔

دل خریدا جا سکتا ہے،
لیکن محبت نہیں۔

انسان کی اصل قدر و قیمت اس کے مال و دولت سے نہیں،
بلکہ اس کی  معرفت  سے پہچانی جاتی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.