اولاد کی اصلاح کے لئے

Home پند و حکایت اولاد کی اصلاح کے لئے

آیت اللہ علی احمدی میانجی فرماتے ہیں:
نمازِ صبح کے قنوت میں سورۂ فرقان کی آخری آیات میں سے یہ آیت پڑھا کریں، اللہ آپ کی اولاد کی اصلاح فرمائے گا:

{رَبَّنَا هَبْ لَنَا مِنْ أَزْوَاجِنَا وَذُرِّيَّاتِنَا قُرَّةَ أَعْيُنٍ وَاجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِينَ إِمَامًا}

ترجمہ:
“اے ہمارے رب! ہمیں ہماری بیویوں اور ہماری اولاد کی طرف سے آنکھوں کی ٹھنڈک عطا فرما اور ہمیں پرہیزگاروں کا پیشوا بنا دے۔”

📖 اذکار العارفین
سورۂ فرقان، آیت 74

Leave a Reply

Your email address will not be published.