حسنِ قرأت مقابلہ 18 مئی 2019 عزاخانہ قتیل العبرات

بسم اللہ الرحمن الرحیم

18 مئی 2019 کو خیرالعمل امام بارگاہ میں عزاخانہ قتیل العبرات کے زیرِ اہتمام “مقابلۂ حسنِ قرأت” منعقد کیا گیا، جس کی نگرانی محترمہ سیدہ نصرت نقوی نے کی۔

اس بابرکت پروگرام میں بچوں سے عمّ پارہ کی آخری بیس آیات کی تلاوت کروائی گئی۔ تقریب کے مہمانانِ خصوصی محترم مولانا منور علی نقوی صاحب اور محترم خاور صاحب تھے۔

اللہ تعالیٰ تمام شرکاء، منتظمین اور حاضرین کو قرآنِ کریم سے وابستگی کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.