امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں
جو شخص نیت اور دل کے اخلاص کے ساتھ رسولِ خدا ﷺ اور اُن کی آل پر ایک بار درود بھیجتا ہے،
اللہ تعالیٰ اُس کی سو حاجتیں پوری کرتا ہے
ان میں سے تیس دنیا سے متعلق اور ستر آخرت سے متعلق ہوتی ہیں۔
(ترجمہ: القطرہ، ج 1، ص 156، فضیلتِ صلوات فرستادن، حدیث 9)

Leave a Reply