عمل سورہ طلاق


حاج آقا نخودکی (رحمت اللہ علیہ) نے فرمایا
جب میں بچہ تھا، کسی نے مجھ سے کہا:
“کیا تم چاہتے ہو میں تمہیں ایسی چیز سکھاؤں جو علمِ کیمیا سے بھی بلند ہو؟”
میں نے کہا: “جی ہاں!”
تو انہوں نے فرمایا:

👌 “ہر نماز کے بعد یہ اذکار پڑھا کرو

تسبیحات حضرت زہرا سلام اللہ علیہا
آیت الکرسی “اللّٰهُ لَا إِلٰهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ…”
تین مرتبہ سورہ قل هو الله احد (سورہ اخلاص)
تین مرتبہ صلوات (اللهم صل علی محمد و آل محمد)
سورۂ طلاق کی آخری دو آیات تین مرتبہ
🌺 یعنی:
“وَمَن يَتَّقِ اللّٰهَ يَجْعَل لَّهُ مَخْرَجًا * وَيَرْزُقْهُ مِنْ حَيْثُ لَا يَحْتَسِبُ وَمَن يَتَوَكَّلْ عَلَى اللّٰهِ فَهُوَ حَسْبُهُ إِنَّ اللّٰهَ بَالِغُ أَمْرِهِ قَدْ جَعَلَ اللّٰهُ لِكُلِّ شَيْءٍ قَدْرًا”
(سورہ طلاق: آیات ۲ اور ۳)

ان آیات کو تین مرتبہ پڑھو 🌸🌸🌸


آخر میں حاج آقا نخودکی نے فرمایا
“جتنا کچھ میرے پاس ہے، وہ ان پانچ اعمال پر عمل کرنے کی برکت سے ہے،
جو میں ہر نماز کے بعد پڑھتا ہوں۔” 🌺


یہ عمل رزق، علم، اور روحانی ترقی کے لیے بے حد مؤثر بتایا گیا ہے۔ ✨

Leave a Reply

Your email address will not be published.