
🔻 ایک بابرکت استغفار کی یاد دہانی 🔻
آئیے روزانہ چند منٹ اس عمل کے لیے نکالیں…
حضرت امام جعفر صادقؑ نے فرمای
جو شخص ہر روز پچیس مرتبہ یہ دعا پڑھے:
«اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِلْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ وَالْمُسْلِمِينَ وَالْمُسْلِمَاتِ»
اے اللہ! ایمان والے مردوں اور عورتوں، اور مسلمان مردوں اور عورتوں کو بخش دے۔
اللہ تعالیٰ اس کے لیے اتنے نیک اعمال لکھتا ہے جتنے مؤمن دنیا سے جا چکے ہیں،
اور اتنے ہی نیکیاں لکھتا ہے جتنے مؤمن قیامت تک آنے والے ہیں،
پھر اس کے نامۂ اعمال سے ایک گناہ مٹا دیتا ہے
اور اس کا درجہ ایک درجہ بلند فرما دیتا ہے۔
(امالی شیخ صدوق، صفحہ 379)
Leave a Reply