♦️حضرت فاطمہ زہرا (سلام اللہ علیہا) پر صلوات
آیت اللہ شاہ آبادی (رحمہ اللہ) فرمایا کرتے تھے:
“نمازِ شب (نوافلِ شب) میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے بلند مقام کی طرف توجہ کرو، اور یہ جان لو کہ اس عظیم خاتون سے مدد طلب کرنا انسان کی روحانی ترقی اور قربِ الٰہی کا سبب بنتا ہے، اور خدا کی پہچان کو بڑھاتا ہے۔ اسی طرح فجر کی اذان سے پہلے حضرت زہرا سلام اللہ علیہا پر صلوات بھیجنا چاہیے۔”
💠 کتاب: عارفِ کامل

Leave a Reply