Breaking news

بین الاقوامی ڈیسک | نوائے نصرت

کویت میں خطرے کے سائرن بج اٹھے، فوج کا ایرانی ڈرونز سے مقابلے کا دعویٰ

عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق کویت کے مختلف علاقوں میں خطرے کے سائرن بجا دیے گئے ہیں۔

کویتی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ ایران کی جانب سے بھیجے گئے ڈرونز کا فضائی دفاعی نظام کے ذریعے مقابلہ کر رہی ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق فضائی دفاع کو ہائی الرٹ پر رکھا گیا ہے، تاہم فوری طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی سرکاری تصدیق سامنے نہیں آئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.