نوائے نصرت (اسٹاف رپورٹ)
صہیونی ریاست کے میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ مستقبل قریب میں اسرائیل سے تین مطالبات کرے گا۔ صہیونی ریاست کے چینل 13 نے باخبر حکام کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ امریکی حکومت مستقبل قریب میں اسرائیلی کابینہ کے سامنے تین اہم مطالبات رکھے گی۔
اس رپورٹ کے مطابق، واشنگٹن کا پہلا مطالبہ یہ ہوگا کہ اسرائیل مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم فوجی چیک پوسٹوں اور رکاوٹوں کی تعداد میں نمایاں کمی کرے تاکہ فلسطینیوں کی آمدورفت آسان بنائی جا سکے۔

Leave a Reply