نوائے نصرت | خصوصی وضاحتامریکہ اور ایران کے درمیان جاری سفارتی رابطوں کے حوالے سے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ٹرمپ کے نائب نے اپنے حالیہ بیان میں کہا ہے کہ اس وقت مذاکرات مثبت اور خوش اسلوبی کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں، جس سے دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی میں کمی...
Category: خبریں ہی خبریں
سی این بی سی: ایران نے دو ہفتوں میں 4 کروڑ سے زائد بیرل خام تیل برآمد کر دیا
نوائے نصرت | خصوصی وضاحتبحری ناکہ بندی کے خاتمے کے بعد ایران کی تیل برآمدات میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ سی این بی سی کی رپورٹ کے مطابق ایران گزشتہ دو ہفتوں کے دوران 4 کروڑ (40 ملین) سے زائد بیرل خام تیل عالمی منڈیوں میں برآمد کر چکا ہے، جو ملکی توانائی...
ایرانی حکومت کا ہنگامی اقدام: 5 کروڑ روٹیوں کی تیاری شروع | عوامی سہولت کے لیے بڑا فیصلہ
نوائے نصرت | خصوصی وضاحت🔹 ایرانی حکومت کا عوامی خدمت کے لیے ہنگامی اقدام: 5 کروڑ روٹیوں کی تیاری شروعایران میں عوام کی بنیادی ضروریات کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کے لیے حکومت نے اہم عملی اقدامات کیے ہیں۔ سازمانِ بسیج اصناف کے مطابق، ملک بھر کی نانبائی یونینوں کے تعاون سے 5 کروڑ...
شہید رہبر کے ذاتی اثاثے سامنے آگئے؟ | ایرانی حکومت کی جاری کردہ تفصیلات | سادگی، قیادت اور طرزِ زندگی
نوائے نصرت | خصوصی وضاحتایرانی حکومت نے شہید رہبر کی تدفین سے پہلے ان کی ذاتی اثاثوں کی تفصیلات جاری کر دی ہیں ۔ جو یہ ہیں: ان کی ملکیت میں موجود تمام چیزیں صرف ایک چھوٹے پک اپ ٹرک تک محدود ہیں۔ کوئی جائیداد نہیں، کوئی بینک اکاؤنٹ نہیں، کوئی محلات نہیں، کوئی کمپنیاں...
پابندیاں ایران کے لیے نقصان یا ترقی؟ | سید علی خامنہ ای کا اہم بیان | خود انحصاری اور ٹیکنالوجی کی کامیابی
نوائے نصرت | خصوصی وضاحتایران کے رہبر سید علی حسینی خامنہ ای نے اپنے بیان میں کہا کہ گزشتہ تیس برسوں سے امریکہ کی جانب سے عائد کی گئی پابندیاں (تحریمیں) درحقیقت ایران کے لیے نقصان کے بجائے ترقی، خود انحصاری اور سائنسی پیش رفت کا سبب بنیں۔ ان کے مطابق اگر یہ پابندیاں نہ...
دوحہ میں ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ فنی مذاکرات جاری | قطر اور پاکستان ثالث | نوائے نصرت
نوائے نصرت | خصوصی وضاحتدوحہ، قطر میں ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ فنی مذاکرات جاری ہیں، جن میں قطر اور پاکستان ثالث (میڈی ایٹر) کے طور پر اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق یہ مذاکرات دونوں ممالک کے درمیان جاری سفارتی عمل کا حصہ ہیں، جن...
لفظ “امام” کی وضاحت: لغوی اور اصطلاحی مفہوم میں کیا فرق ہے؟
نوائے نصرت | خصوصی وضاحت دینی اور مذہبی اصطلاحات کے استعمال میں بعض اوقات ایسے سوالات پیدا ہو جاتے ہیں جن کی وضاحت ضروری ہوتی ہے تاکہ غلط فہمیوں سے بچا جا سکے۔ انہی موضوعات میں ایک اہم مسئلہ لفظ “امام” کے استعمال کا ہے، خصوصاً جب روح اللہ خمینیؒ یا سید علی خامنہ ای...
امام خمینی کے مزار پر شہید رہنما سید علی خامنہ ای کے آخری دیدار کی تیاریاں
نوائے نصرت | خصوصی رپورٹ ایران میں اہم مذہبی اور قومی شخصیات سے متعلق تقریبات ہمیشہ عوامی اور سیاسی حلقوں کی توجہ کا مرکز رہتی ہیں۔ حالیہ اطلاعات کے مطابق امام خمینی کے مزار پر شہید رہنما سید علی خامنہ ای کے آخری دیدار کی تیاریاں کی جا رہی ہیں، جس کے باعث ملک بھر...
ایران میں شہید رہبر کی تشییع کی تیاریاں مکمل | لاکھوں افراد کی شرکت متوقع
نوائے نصرت | خصوصی رپورٹ تہران سے مشہد، قم اور عراق تک: شہید رہبر کی تاریخی تشییع کی تیاریاں عروج پر، لاکھوں افراد کی شرکت متوقع تہران: ایران میں شہید رہبرِ انقلاب کی تشییع اور تدفین کے سلسلے میں تیاریاں اپنے آخری مراحل میں داخل ہو چکی ہیں۔ سرکاری سطح پر جاری کردہ اطلاعات کے...
فرانس 24: ایران کا مؤقف، آبنائے ہرمز میں نئے قوانین نافذ
نوائے نصرت | بین الاقوامی رپورٹ 🔘فرانس 24: ایران نے واضح کر دیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں اب نئے قوانین نافذ ہیں ▫️فرانس 24 کے مطابق ایران نے پیر کے روز اعلان کیا کہ اس نے امریکہ کے ساتھ جنگ کے خاتمے کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کے بعد پہلی مرتبہ آبنائے ہرمز...









