BREAKING NEWS

گلگت بلتستان اسمبلی کے 30 نومنتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا

گلگت بلتستان اسمبلی کے 30 نومنتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (نوائے نصرت) گلگت بلتستان اسمبلی کے نو منتخب اراکین کی حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی جس میں اسمبلی کے 33 اراکین میں سے 30 اراکین نے بحیثیت رکن گلگت بلتستان اسمبلی حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب میں نو منتخب اراکین، سرکاری حکام اور دیگر معزز شخصیات نے شرکت کی۔ تقریب کے دوران اراکین اسمبلی نے...

کراچی: امام بارگاہ بقیتہ اللہ کے باہر تیز رفتار سوزوکی وین کی ٹکر، متعدد عزادار زخمی

کراچی: امام بارگاہ بقیتہ اللہ کے باہر تیز رفتار سوزوکی وین کی ٹکر، متعدد عزادار زخمی

ڈیفنس کراچی میں دورانِ مجلس افسوسناک واقعہ، خواتین و بچوں سمیت کئی افراد زخمی رپورٹ: نوائے نصرت ڈیسککراچی کے علاقے ڈیفنس فیز فائیو میں واقع مسجد و امام بارگاہ بقیتہ اللہ کے باہر دورانِ مجلس ایک تیز رفتار سوزوکی وین سڑک پر بیٹھی خواتین اور بچوں سمیت عزاداروں کے ہجوم میں جا گھسی، جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی...

لبنان میں جنگ بندی کے باوجود کشیدگی برقرار، اسرائیلی خلاف ورزیاں جاری

لبنان میں جنگ بندی کے باوجود کشیدگی برقرار، اسرائیلی خلاف ورزیاں جاری

رپورٹ: نوائے نصرت ڈیسک عسکری میدان گزشتہ روز شام چھ بجے جنگ بندی کے اعلان کے باوجود اسرائیلی جارحانہ کارروائیوں میں اگرچہ نمایاں کمی دیکھی گئی، تاہم مختلف علاقوں میں جنگ بندی کی متعدد خلاف ورزیاں بھی ریکارڈ کی گئیں۔ ایک اسرائیلی ٹینک نے جنوبی قصبے حداثا کے اطراف فائرنگ کی، جسے جنگ بندی کی نئی خلاف ورزی قرار دیا...

وزیرِ خارجہ نے مذاکراتی نتائج واضح کر دیے: لبنان میں امن کی جانب اہم پیش رفت

وزیرِ خارجہ نے مذاکراتی نتائج واضح کر دیے: لبنان میں امن کی جانب اہم پیش رفت

رپورٹ: نوائے نصرت ڈیسکمشرقِ وسطیٰ کی بدلتی ہوئی صورتحال اور لبنان میں جاری کشیدگی کے دوران اہم سفارتی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ وزیرِ خارجہ نے گزشتہ روز ہونے والے اہم مذاکرات کے نتائج سے متعلق تفصیلات جاری کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان اور قطر کی مسلسل اور انتھک سفارتی کوششوں کے نتیجے میں خطے میں کشیدگی کم کرنے اور...

DAILY FEED

View More posts

FEATURED STORIES

القابات مولا علیؑ | عید غدیر

القابات مولا علیؑ | عید غدیر

بہت خوبصورت اور نورانی پیغام ہے — ـᬼ࿐‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌ ‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌ ‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌ ‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌ ‌‌‌ـ‌ٰٰ🍃🌸🍃ـᬼ࿐‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌ ❣️علیؑ کی بات سننا ❣️ ❣️رسولِ خدا ﷺ...

حضرت فاطمہ کی تدفین

استاد انصاریان قبر تیار تھیلیکن علیؑ کے پاس اتنی طاقت نہیں تھیکہ اس بدنِ مبارک کو قبر میں اتار سکیں۔...