سپاہ پاسدارانِ انقلاب اسلامی نے اعلامیہ نمبر 21 میں دعویٰ کیا ہے کہ “نصر 2” آپریشن کی تیرہویں لہر کے دوران عمان میں امریکی بحری اور فضائی نگرانی کے ریڈارز کو تباہ کیا گیا، جبکہ آبنائے ہرمز پر اپنے بحری کنٹرول برقرار رکھنے کا بھی دعویٰ کیا۔ نوائے نصرت | بین الاقوامی نیوز ڈیسک سپاہ پاسدارانِ انقلاب اسلامی (IRGC) نے...
BREAKING NEWS

سپاہ کا اعلامیہ نمبر 20: کویت میں امریکی فوجی اڈے پر حملے کا دعویٰ، “نصر 2” آپریشن کی بارہویں لہر
سپاہ پاسدارانِ انقلاب اسلامی نے اعلامیہ نمبر 20 میں دعویٰ کیا ہے کہ “نصر 2” آپریشن کی بارہویں لہر کے دوران کویت میں امریکی فوجی اڈے کو نشانہ بنایا گیا، جہاں ریڈار، HIMARS لانچر اور اسلحہ گوداموں کو نقصان پہنچانے کا دعویٰ کیا گیا۔ نوائے نصرت | بین الاقوامی نیوز ڈیسک سپاہ پاسدارانِ انقلاب اسلامی (IRGC) نے اعلامیہ نمبر 20...

ٹیلی گراف کا دعویٰ: انصار اللہ باب المندب آبنائے کو بند کرنے کی تیاری کر رہی ہے
برطانوی اخبار ٹیلی گراف نے یمنی ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ انصار اللہ باب المندب آبنائے کو بند کرنے کی تیاری کر رہی ہے، جس سے عالمی تجارت اور بحری نقل و حمل متاثر ہو سکتی ہے۔ نوائے نصرت | بین الاقوامی نیوز ڈیسک برطانوی اخبار ٹیلی گراف (The Telegraph) نے یمن کے ذرائع کے حوالے سے...

سینٹکام کا دعویٰ: خارگ بندرگاہ کی جانب جانے والے آئل ٹینکر کو امریکی میزائل سے نشانہ بنایا گیا
سینٹکام نے دعویٰ کیا ہے کہ خارگ بندرگاہ کی جانب جانے والے ایک خالی آئل ٹینکر کو امریکی طیارے سے داغے گئے میزائل سے نشانہ بنایا گیا، جس کے بعد جہاز اپنا سفر جاری نہ رکھ سکا۔ نوائے نصرت | بین الاقوامی نیوز ڈیسک امریکی سینٹرل کمانڈ (CENTCOM) نے دعویٰ کیا ہے کہ خلیج فارس میں خارگ بندرگاہ کی جانب...

وال اسٹریٹ جرنل کا دعویٰ: ٹرمپ ایران کے خلاف فوجی کارروائی کو مزید وسعت دینے پر غور کر رہے ہیں
وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق امریکی حکام کا دعویٰ ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ انٹیلی جنس بریفنگز کے بعد ایران کے خلاف فوجی کارروائی کو مزید وسعت دینے کی جانب مائل ہیں۔ نوائے نصرت | بین الاقوامی نیوز ڈیسک امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل (The Wall Street Journal) نے امریکی حکام کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر...
DAILY FEED
لوگوں میں مقبول ہوں
پانچ نفسیاتی تکنیکیں جو آپ کو ہر جگہ پر مقبول بنا سکتی ہیں: پہلی تکنیک:جب بھی کسی سے ملاقات کریں...
اگر افغانستان سے براہِ راست حملہ ہو جائے: پاکستان کے لیے داخلی بحران سے علاقائی تصادم تک
پاکستان اس وقت جن داخلی اور خارجی چیلنجز سے گزر رہا ہے، اُن کے بیچ اگر افغانستان کی طالبان حکومت...
لبنان، اسرائیل اور امریکہ سے اہم سفارتی پیش رفت
اسلام آباد(اسٹاف رپورٹ )بین الاقوامی ذرائع کے مطابق مشرق وسطیٰ میں لبنان اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی کو کم...
موجد انقلاب عورت ہے
تحریر :سیدہ نصرت نقویانقلاب عورت کی آغوش میں” اس جملے کا تصور اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ حقیقی...
آخر کب تک؟ معصوم بچیوں کے خلاف بڑھتے جرائم پر ایک دردناک سوال
تحریر: نوائے نصرتمعاشرے میں بچوں خصوصاً معصوم بچیوں کے خلاف بڑھتے ہوئے جرائم ایک انتہائی تشویشناک اور افسوسناک حقیقت بن...
شہید رہبر کے ذاتی اثاثے سامنے آگئے؟ | ایرانی حکومت کی جاری کردہ تفصیلات | سادگی، قیادت اور طرزِ زندگی
نوائے نصرت | خصوصی وضاحتایرانی حکومت نے شہید رہبر کی تدفین سے پہلے ان کی ذاتی اثاثوں کی تفصیلات جاری...
View More posts
FEATURED STORIES

فرمان حضرت امیر المؤمنین علی ابن ابی طالب (علیہ السلام)
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم حضرت امیر المؤمنین علی ابن ابی طالب (علیہ السلام) فرماتے ہیں: صبر دو قسم کا ہے:...

ولادت حضرت معصومہ سلام اللہ علیہ ( قم )
بتولِ اطہر (س) کے آئینے پر درود ہو۔نبیِ مکرم (ص) کی آنکھوں کے نور پر درود ہو۔حضرت معصومہ (س) —...

لبنان ٹرمپ کے ریاض میں دیے گئے بیانات سے پُرامید
سعودی ولی عہد کی جانب سے شام پر پابندیاں ختم کرانے کی کوششوں کو سراہا گیا۔– اخبار “الشرق الاوسط” نے...

صلوات خاصه امام هادی علیه السلام
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى عَلِيِّ بْنِ مُحَمَّدٍ وَصِيِّ الْأَوْصِيَاءِ وَ إِمَامِ الْأَتْقِيَاءِ وَ خَلَفِ أَئِمَّةِ الدِّينِ وَ الْحُجَّةِ عَلَى الْخَلائِقِ أَجْمَعِينَ...

القابات مولا علیؑ | عید غدیر
بہت خوبصورت اور نورانی پیغام ہے — ـᬼ࿐ ـٰٰ🍃🌸🍃ـᬼ࿐ ❣️علیؑ کی بات سننا ❣️ ❣️رسولِ خدا ﷺ...

ہم نے اس زمین پر امانت کے ساتھ کیا کیا؟؟ | عید غدیر
✨ #غدیر 💐 #علی_زمان { #امام_مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) 🌏 ہم نے اس زمین پر امانت کے ساتھ...

ثقافتِ عاشورا، اسلحۂ استقامت اور موجودہ دور کی سامراجی یلغار
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم تحریر: سیدہ نصرت نقوی عاشورا کا واقعہ صرف تاریخ کا ایک المیہ نہیں، بلکہ ایک مسلسل...
حضرت فاطمہ کی تدفین
استاد انصاریان قبر تیار تھیلیکن علیؑ کے پاس اتنی طاقت نہیں تھیکہ اس بدنِ مبارک کو قبر میں اتار سکیں۔...
