Tag: #harmaz_washington

Home #harmaz_washington
Post

ہرمز سے واشنگٹن تک: عسکری سرگرمیاں، نئی پابندیاں اور اہم علاقائی پیش رفت

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے ماحول کے دوران ایران، امریکہ اور خلیجی خطے سے متعلق متعدد اہم پیش رفت سامنے آئی ہیں، جبکہ ایران کے اندر حکومتی، تعلیمی اور سکیورٹی شعبوں سے بھی اہم خبریں موصول ہوئی ہیں۔ آبنائے ہرمز پر ایران کا مؤقف ایرانی فوج کے چیف آف اسٹاف کے رابطہ کار نائب سربراہ...