Tag: ایران نیوز

Home ایران نیوز
مشہد میں رہبرِ شہید کی تشییع کا حتمی راستہ طے | امام رضاؑ روڈ سے حرمِ مطہر تک
Post

مشہد میں رہبرِ شہید کی تشییع کا حتمی راستہ طے | امام رضاؑ روڈ سے حرمِ مطہر تک

رپورٹ: نوائے نصرتگورنر خراسانِ رضوی: مشہد میں رہبرِ شہید کی تشییع کا حتمی راستہ طے گورنر خراسانِ رضوی کے مطابق رہبرِ شہید کی تشییع کا آخری مرحلہ امام رضاؑ روڈ سے حرمِ مطہر کی جانب ہوگا۔ انہوں نے بتایا کہ نمازِ جنازہ حرمِ مطہر میں ادا کی جائے گی، جبکہ شمالی اطراف کی سڑکیں بھی...

شہید رہبر ایران سعودی عرب سے تعلقات مضبوط بنانے کے حامی تھے | ایرانی سفیر علیرضا عنایتی
Post

شہید رہبر ایران سعودی عرب سے تعلقات مضبوط بنانے کے حامی تھے | ایرانی سفیر علیرضا عنایتی

رپورٹ: نوائے نصرت (ڈیسک نیوز) سعودی عرب میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر علیرضا عنایتی نے اپنے ایک اہم نوٹ میں شہید رہبر ایران آیت اللہ خامنہ ای کے ایران اور سعودی عرب کے تعلقات سے متعلق مؤقف کو اجاگر کیا ہے۔ علیرضا عنایتی کے مطابق شہید رہبر ایران خطے میں امن، استحکام، باہمی احترام...

مسجد جمکران میں شہید رہبر کو پُرغم الوداع | عوام کی بڑی تعداد شریک
Post

مسجد جمکران میں شہید رہبر کو پُرغم الوداع | عوام کی بڑی تعداد شریک

مسجد جمکران میں عوام کی بڑی تعداد نے شہید رہبر کو پُرنم آنکھوں کے ساتھ الوداع کہا۔ غم، عقیدت اور احترام سے بھرپور اس موقع پر ہزاروں افراد نے شرکت کی اور اپنے محبوب رہبر کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ ویڈیو میں مسجد جمکران کے جذباتی مناظر، عوامی شرکت اور الوداعی ماحول دیکھیں۔

شہید رہبر کے ذاتی اثاثے سامنے آگئے؟ | ایرانی حکومت کی جاری کردہ تفصیلات | سادگی، قیادت اور طرزِ زندگی
Post

شہید رہبر کے ذاتی اثاثے سامنے آگئے؟ | ایرانی حکومت کی جاری کردہ تفصیلات | سادگی، قیادت اور طرزِ زندگی

نوائے نصرت | خصوصی وضاحتایرانی حکومت نے شہید رہبر کی تدفین سے پہلے ان کی ذاتی اثاثوں کی تفصیلات جاری کر دی ہیں ۔ جو یہ ہیں: ان کی ملکیت میں موجود تمام چیزیں صرف ایک چھوٹے پک اپ ٹرک تک محدود ہیں۔ کوئی جائیداد نہیں، کوئی بینک اکاؤنٹ نہیں، کوئی محلات نہیں، کوئی کمپنیاں...

پابندیاں ایران کے لیے نقصان یا ترقی؟ | سید علی خامنہ ای کا اہم بیان | خود انحصاری اور ٹیکنالوجی کی کامیابی
Post

پابندیاں ایران کے لیے نقصان یا ترقی؟ | سید علی خامنہ ای کا اہم بیان | خود انحصاری اور ٹیکنالوجی کی کامیابی

نوائے نصرت | خصوصی وضاحتایران کے رہبر سید علی حسینی خامنہ ای نے اپنے بیان میں کہا کہ گزشتہ تیس برسوں سے امریکہ کی جانب سے عائد کی گئی پابندیاں (تحریمیں) درحقیقت ایران کے لیے نقصان کے بجائے ترقی، خود انحصاری اور سائنسی پیش رفت کا سبب بنیں۔ ان کے مطابق اگر یہ پابندیاں نہ...

دوحہ میں ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ فنی مذاکرات جاری | قطر اور پاکستان ثالث | نوائے نصرت
Post

دوحہ میں ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ فنی مذاکرات جاری | قطر اور پاکستان ثالث | نوائے نصرت

نوائے نصرت | خصوصی وضاحتدوحہ، قطر میں ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ فنی مذاکرات جاری ہیں، جن میں قطر اور پاکستان ثالث (میڈی ایٹر) کے طور پر اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق یہ مذاکرات دونوں ممالک کے درمیان جاری سفارتی عمل کا حصہ ہیں، جن...

ایران میں شہید رہبر کی تشییع کی تیاریاں مکمل | لاکھوں افراد کی شرکت متوقع
Post

ایران میں شہید رہبر کی تشییع کی تیاریاں مکمل | لاکھوں افراد کی شرکت متوقع

نوائے نصرت | خصوصی رپورٹ تہران سے مشہد، قم اور عراق تک: شہید رہبر کی تاریخی تشییع کی تیاریاں عروج پر، لاکھوں افراد کی شرکت متوقع تہران: ایران میں شہید رہبرِ انقلاب کی تشییع اور تدفین کے سلسلے میں تیاریاں اپنے آخری مراحل میں داخل ہو چکی ہیں۔ سرکاری سطح پر جاری کردہ اطلاعات کے...