صوبہ ہرمزگان کے حکام کے مطابق قشم کے محلہ چاہ تنگو میں ایک رہائشی گھر کو نشانہ بنایا گیا۔ امدادی ٹیمیں ملبے تلے دبے دو افراد کو نکالنے کے لیے سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری رکھے ہوئے ہیں۔ 📰 نوائے نصرت | بین الاقوامی نیوز ڈیسک صوبہ ہرمزگان کے ڈپٹی گورنر برائے سیاسی، سیکیورٹی و...
Tag: IranNews
کنارک میں دو میزائل گرنے کی تصدیق، نقصانات کی تفصیلات تحقیقات کے بعد جاری کی جائیں گی
سیستان و بلوچستان کے ضلع کنارک میں دو میزائل گرنے کی تصدیق، حکام کے مطابق واقعے کی تحقیقات جاری ہیں جبکہ نقصانات اور نوعیت سے متعلق تفصیلات بعد میں جاری کی جائیں گی۔ 📰 نوائے نصرت | بین الاقوامی نیوز ڈیسک ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے ضلع کنارک میں دو میزائل گرنے کی...
بوشہر میں مبینہ امریکی حملے، متعدد دھماکوں کی اطلاعات، بجلی عارضی طور پر معطل
بوشہر میں مبینہ امریکی حملوں کے بعد متعدد دھماکوں کی اطلاعات سامنے آئیں۔ حکام کے مطابق کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، جبکہ بجلی گھر متاثر ہونے سے بعض علاقوں میں بجلی عارضی طور پر بند رہی۔ 📰 نوائے نصرت | بین الاقوامی نیوز ڈیسک ایران کے جنوبی صوبے بوشہر میں مبینہ امریکی فضائی حملوں کے...
میناب میں شہداء کے باقی ماندہ اعضائے پیکر کی تدفین، عقیدت و احترام سے آخری رسومات ادا
میناب میں شہداء کے باقی ماندہ مقدس اعضائے پیکر کی تشییع اور تدفین کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں شہریوں، شہداء کے اہلِ خانہ اور مقامی حکام نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ 📰 نوائے نصرت | بین الاقوامی نیوز ڈیسک ایران کے شہر میناب میں شہداء کے باقی ماندہ مقدس اعضائے پیکر کی تشییع...
خوزستان: ہندیجان کے نواح میں امریکی میزائل حملے کا دعویٰ، جانی نقصان نہیں ہوا
خوزستان کے حکام کے مطابق ہندیجان کے نواحی علاقے میں ایک میزائل گرنے کا واقعہ پیش آیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں، جبکہ متعلقہ ادارے تحقیقات کر رہے ہیں۔ نوائے نصرت | بین الاقوامی نیوز ڈیسک ایران کے صوبہ خوزستان کے حکام کے مطابق ہندیجان شہر کے نواحی علاقے میں...
سپاہِ پاسداران کا دعویٰ: امریکی حملوں کے جواب میں کارروائی، بچوں کے اسپتال اور اسکول کو نشانہ بنانے کا الزام
سپاہِ پاسداران کے مطابق امریکہ کے مبینہ حملوں کے جواب میں کارروائی کی گئی۔ اعلامیے میں کینسر اسپتال اور میناب کے اسکول پر حملوں سے متعلق بھی دعوے کیے گئے۔ نوائے نصرت | بین الاقوامی نیوز ڈیسک سپاہِ پاسدارانِ انقلاب اسلامی نے اپنے تازہ اعلامیے میں دعویٰ کیا ہے کہ اس کی حالیہ فوجی کارروائی...
توسن معاملہ: مرکزی بینک پر سوشل میڈیا مہم کے الزامات، اخباری رپورٹ میں نئے دعوے
اخبار لحظہ ای کی رپورٹ میں توسن کمپنی، ایران کے مرکزی بینک اور مبینہ سوشل میڈیا مہم سے متعلق مختلف الزامات سامنے آئے ہیں۔ رپورٹ میں پروجیکٹ اکاؤنٹس، بینکاری اور سائبر سیکیورٹی سے متعلق دعووں کا ذکر کیا گیا ہے۔ رپورٹ: نوائے نصرتایران میں توسن (Tosan) کمپنی سے متعلق ایک نئی رپورٹ نے سوشل میڈیا،...
افواہیں مسترد: عباس عراقچی ملک سے باہر نہیں گئے، مشہد میں تشییع کی تقریب میں شریک
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی افواہیں مسترد کر دی گئیں۔ اطلاعات کے مطابق وہ مشہد میں شہید رہنما کی تشییع کی تقریب میں شریک ہیں۔ رپورٹ: نوائے نصرتایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کے بارے میں سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی افواہوں کی تردید سامنے...
مسجد جمکران سے وحدت، استقامت اور وفاداری کی گونج
رپورٹ: نوائے نصرت ایران کے مقدس مقام مسجد جمکران میں ہزاروں عاشقانِ انقلاب کی موجودگی میں “لبیک سید مجتبیٰ، فرماندۂ کل قوا” کے پُرجوش اور فلک شگاف نعرے گونج اٹھے، جس نے اتحاد، استقامت اور اسلامی انقلاب سے وفاداری کی ایک نئی مثال قائم کر دی۔ اس تاریخی اجتماع میں شریک عوام نے اپنے نعروں...








