نوائے نصرت :بین الاقوامی ڈیسکپاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے ایران اور امریکہ کے درمیان حالیہ مفاہمتی عمل اور خطے کی بدلتی صورتحال پر اہم بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے اپنی عزت، وقار اور قومی مفادات کو برقرار رکھتے ہوئے جنگ بندی اور باہمی مفاہمت حاصل کی ہے۔ وزیراعظم نے اپنے بیان...
Tag: Urdu News
تہران کے ہوائی اڈے کن دنوں بند رہیں گے؟
نوائے نصرت: بین الاقوامی ڈیسکمشرقِ وسطیٰ میں جاری اہم صورتحال کے دوران ایران کی سول ایوی ایشن اور وزارتِ داخلہ کی جانب سے اہم اعلانات سامنے آئے ہیں۔ ایران کی سول ایوی ایشن آرگنائزیشن کے مطابق 12 اور 15 تیر کو تہران کے اہم ہوائی اڈوں، مہرآباد اور امام خمینیؒ بین الاقوامی ہوائی اڈے، سے...
گلگت بلتستان اسمبلی کے 30 نومنتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا
اسلام آباد (نوائے نصرت) گلگت بلتستان اسمبلی کے نو منتخب اراکین کی حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی جس میں اسمبلی کے 33 اراکین میں سے 30 اراکین نے بحیثیت رکن گلگت بلتستان اسمبلی حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب میں نو منتخب اراکین، سرکاری حکام اور دیگر معزز شخصیات نے شرکت کی۔ تقریب...
کراچی: امام بارگاہ بقیتہ اللہ کے باہر تیز رفتار سوزوکی وین کی ٹکر، متعدد عزادار زخمی
ڈیفنس کراچی میں دورانِ مجلس افسوسناک واقعہ، خواتین و بچوں سمیت کئی افراد زخمی رپورٹ: نوائے نصرت ڈیسککراچی کے علاقے ڈیفنس فیز فائیو میں واقع مسجد و امام بارگاہ بقیتہ اللہ کے باہر دورانِ مجلس ایک تیز رفتار سوزوکی وین سڑک پر بیٹھی خواتین اور بچوں سمیت عزاداروں کے ہجوم میں جا گھسی، جس کے...
لبنان میں جنگ بندی کے باوجود کشیدگی برقرار، اسرائیلی خلاف ورزیاں جاری
رپورٹ: نوائے نصرت ڈیسک عسکری میدان گزشتہ روز شام چھ بجے جنگ بندی کے اعلان کے باوجود اسرائیلی جارحانہ کارروائیوں میں اگرچہ نمایاں کمی دیکھی گئی، تاہم مختلف علاقوں میں جنگ بندی کی متعدد خلاف ورزیاں بھی ریکارڈ کی گئیں۔ ایک اسرائیلی ٹینک نے جنوبی قصبے حداثا کے اطراف فائرنگ کی، جسے جنگ بندی کی...
مریم نواز شریف کی صحت میں بہتری | سرجری کے بعد جلد دوبارہ کام شروع کریں گی
لاہور (نوائے نصرت نیوز) — وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی صحت سے متعلق جاری مختلف قیاس آرائیوں کے درمیان ان کی صحت کے حوالے سے اہم خبر سامنے آگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق سرجری کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب کی طبیعت میں نمایاں بہتری آچکی ہے اور وہ مکمل طور پر روبہ صحت ہیں۔ ذرائع...





