رپورٹ: نوائے نصرت امریکی رکن کانگریس الیگزینڈریا اوکاسیو کورٹیز (AOC) نے نیویارک سٹی میں پرائمری انتخابات میں کامیاب امیدواروں سے ملاقات کی، جہاں مستقبل کی سیاسی حکمتِ عملی، عوامی مسائل اور آئندہ انتخابی منصوبہ بندی پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اس ملاقات کے دوران سیاسی تعاون، عوامی نمائندگی اور پارٹی کے آئندہ لائحہ عمل...
July 14, 2026
