Tag: #venzila

Home #venzila
Post

وینزویلا میں زلزلے کی تباہ کاریاں

ہلاکتیں 3,342 تک پہنچ گئیں، 40 ہزار سے زائد افراد لاپتہ۔ وینزویلا میں آنے والے تباہ کن زلزلوں کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 3,342 تک پہنچ گئی ہے، جبکہ 40 ہزار سے زائد افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔ امدادی کارروائیاں تاحال جاری ہیں۔