تمام ہتھیار انتظامی کمیٹی کے سپرد کرنے کا مطالبہ، اسرائیلی حملے جاری۔
غزہ میں حماس کی حکومت نے اپنی تحلیل کا اعلان کر دیا ہے۔ دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بورڈ آف پیس نے مطالبہ کیا ہے کہ تمام ہتھیار انتظامی کمیٹی کے کنٹرول میں دیے جائیں۔ پیر کے روز اسرائیلی حملوں میں مزید 6 فلسطینی شہید ہوئے، جبکہ ہفتہ اور اتوار کے دوران بھی کم از کم 5 فلسطینی جان کی بازی ہار گئے۔

Leave a Reply