حکمت نہج البلاغہ

وَ قَالَ (عليه ‌السلام) لِغَالِبِ بْنِ صَعْصَعَةَ أَبِي الْفَرَزْدَقِ فِي كَلَامٍ دَارَ بَيْنَهُمَا: مَا فَعَلَتْ إِبِلُكَ الْكَثِيرَةُ؟ قَالَ: ذَعْذَعَتْهَا الْحُقُوقُ يَا أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ. فَقَالَ (عليه السلام): ذَلِكَ أَحْمَدُ سُبُلِهَا.

امیرالمؤمنین حضرت علیؑ نے غالب بن صعصعہ (فرزدق کے والد) سے فرمایا: “تمہارے بہت سے اونٹوں کا کیا ہوا؟” انہوں نے عرض کیا: “اے امیرالمؤمنین! ان کے حقوق (زکوٰۃ اور دیگر واجب حقوق) ادا کرتے کرتے وہ بکھر گئے۔” اس پر امامؑ نے فرمایا: “یہی ان کے استعمال اور خرچ کرنے کا بہترین طریقہ تھا۔”

نہج البلاغہ – حکمت 446

Leave a Reply

Your email address will not be published.