رپورٹ(سیدہ نصرت نقوی)پاکستان میں معاشی عدم مساوات اور علاقائی ترقی کے فرق پر مبنی تازہ جائزے کے مطابق ملک کے مختلف اضلاع میں آمدنی اور غربت کی شرح میں نمایاں تفاوت پایا جاتا ہے۔ دستیاب اعداد و شمار کے مطابق اسلام آباد سب سے زیادہ خوشحال ضلع قرار پایا ہے، جہاں اوسط ماہانہ گھریلو آمدنی...
June 19, 2026
