سپاہِ پاسدارانِ انقلاب اسلامی نے اپنے بیان میں اردن کے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنی سرزمین کو ایران کے خلاف حملوں کے لیے استعمال نہ ہونے دیں اور امریکی فوجی موجودگی کے خلاف مؤثر اقدامات کریں۔ نوائے نصرت | بین الاقوامی نیوز ڈیسک سپاہِ پاسدارانِ انقلاب اسلامی (IRGC) نے اپنے تازہ بیان...
July 17, 2026
