اسلام آباد: وفاقی بجٹ 2026-27 جاری ہوتے ہی عوام نے کیلکولیٹر بند اور ماتھا پکڑ لیا۔ بجٹ دستاویزات کے مطابق سب سے زیادہ رقم قرضوں اور سود کی ادائیگی کے لیے مختص کی گئی ہے، جس پر ماہرین نے تبصرہ کیا کہ “ہم ترقی بعد میں کریں گے، پہلے پرانے وعدے پورے کریں گے!” ذرائع...
June 18, 2026
