امریکی صدور کی اخلاقی پستی

Home خبریں ہی خبریں امریکی صدور کی اخلاقی پستی


https://time.com/6552063/jeffrey-epsteins-unsealed-court-documents/

شاید آپ نے جیفری ایپسٹین کا نام نہ سنا ہو، بہتر ہی ہے…!
کیونکہ وہ ایک حقیقی شیطان کی علامت سمجھا جاتا ہے۔

وہ ایک امریکی سرمایہ دار تھا جس پر اٹھارہ سال سے کم عمر لڑکے لڑکیوں کی جنسی تجارت کا الزام تھا۔
بالآخر اسے گرفتار کیا گیا، جیل بھیج دیا گیا اور وہیں اس نے خودکشی کر لی۔

اس کی ایک ساتھی بھی تھی جسے پیرس میں گرفتار کیا گیا۔
اس نے ایک فہرست پیش کی جس میں دعویٰ کیا گیا کہ یہ افراد جیفری ایپسٹین کے مستقل گاہک تھے، جو اسے رقم دیتے تھے اور وہ ان بچوں کو اپنے گاہکوں کے حوالے کرتا تھا۔
کہاں؟
ایک محفوظ جزیرے پر، جہاں ان کی موجودگی کسی کو معلوم نہ ہو۔

اب اس کے بعض مبینہ گاہکوں کے نام دیکھیں:

جو بائیڈن، باراک اوباما، مشیل اوباما، بل کلنٹن، ہیلری کلنٹن، میڈونا، لیڈی گاگا، بل گیٹس، ٹام ہینکس، اسٹیون اسپیلبرگ، شہزادہ چارلس، انجلینا جولی، رابرٹ ڈی نیرو اور بہت سے مشہور اداکار، ہدایتکار، گلوکار اور سفارتکار۔

بہت سوں نے انکار کیا، لیکن کہا جاتا ہے کہ ایف بی آئی کے پاس اس حوالے سے دستاویزات موجود ہیں۔

لیکن اصل درد یہ ہے کہ ہمارے فرزانہ رہبر کو ایسے شیطانی کرداروں کے مقابل آنا پڑتا ہے۔

امیرالمومنین حضرت علیؑ کا یہ دردناک جملہ یاد آتا ہے:
«الدهر انزلنى ثم انزلنى ثم انزلنى حتى قیل معاویة و على!؟»
زمانے نے مجھے گراتا گیا، گراتا گیا، گراتا گیا یہاں تک کہ مجھے معاویہ کے برابر کہا جانے لگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.