عیدِ غدیر کے پُروقار موقع پر امام بارگاہ خیرالعمل انچولی میں منعقد ہونے والے اس خصوصی پروگرام میں بچوں نے واقعۂ غدیر پر شاندار ٹیبلو، تقریری مقابلے اور ڈرائنگ مقابلے میں حصہ لیا۔ پروگرام کی نگرانی سیدہ نصرت نقوی نے کی۔ تقریب کے اختتام پر نمایاں کارکردگی دکھانے والے بچوں میں سرٹیفکیٹس، شیلڈز اور خصوصی انعامات تقسیم کیے گئے۔ یہ ویڈیو نئی نسل میں واقعۂ غدیر، ولایتِ امیرالمؤمنینؑ اور اہلِ بیتؑ کی تعلیمات کو اجاگر کرنے کی ایک خوبصورت کاوش ہے۔
عیدِ غدیر پروگرام | بچوں کا ٹیبلو، تقریری مقابلہ اور انعامات | سیدہ نصرت نقوی

Leave a Reply