قرآنِ مجید کی روشنی میں گناہِ کبیرہ: امام صادقؑ کی اہم حدیث

قرآنِ مجید کی روشنی میں گناہِ کبیرہ: امام صادقؑ کی اہم حدیث

حدیثِ اہل بیتؑ
قرآنِ مجید کی روشنی میں گناہ کبیرہ

دَخَلَ عَمْرُو بْنُ عُبَیْدٍ عَلَی آيَةَ اَللهِ اَلْعُظْمَى اَلْإِمَامُ اَلصَّادِقُ صَلَوَاتُ اَللهِ عَلَيْهِ فَقَالَ أُحِبُّ أَنْ أَعْرِفَ الْکَبَائِرَ مِنْ کِتَابِ اللَّهِ عَزَّ وَ جَلَّ فَقَالَ نَعَمْ یَا عَمْرُو أَکْبَرُ الْکَبَائِرِ الْإِشْرَاکُ بِاللَّه … وَ الْیَمِینُ الْغَمُوسُ الْفَاجِرَهًُْ لِأَنَّ اللَّهَ عَزَّ وَ جَلَّ یَقُولُ الَّذِینَ یَشْتَرُونَ بِعَهْدِ اللهِ وَ أَیْمانِهِمْ ثَمَناً قَلِیلًا أُولئِکَ لا خَلاقَ لَهُمْ فِی الْآخِرَة.

عمرو بن عبید، امام صادق علیہ السّلام کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کیا:

“میں چاہتا ہوں کہ قرآنِ مجید کی روشنی میں کبیرہ گناہوں کو پہچانوں۔”

امامؑ نے فرمایا:

“ہاں، اے عمرو! سب سے بڑا کبیرہ گناہ اللہ تعالیٰ کے ساتھ شرک کرنا ہے… اور اسی طرح برے مقصد کے لیے جھوٹی قسم کھانا بھی کبیرہ گناہ ہے۔ کیونکہ اللہ عزّوجلّ ارشاد فرماتا ہے:

‘جو لوگ اللہ کے عہد اور اپنی قسموں کو تھوڑی سی دنیاوی قیمت کے بدلے بیچ دیتے ہیں، ان کے لیے آخرت میں کوئی حصہ نہیں۔’

📚 الکافی، ج۲، ص۲۸۵
📚من لایحضره الفقیه، ج۳، ص۵۶۳
📚بحارالأنوار، ج۷۶، ص۶
📚إرشادالقلوب، ج۱، ص۱۷۶
📚علل الشرایع، ج۲، ص۳۹۱
📚المناقب، ج۴، ص۲۵۱
📚وسایل الشیعهًْ، ج۱۵، ص۳۱۸
📚عیون أخبار الامام الرضا علیه‌السلام ج۱، ص۲۸۵

Leave a Reply

Your email address will not be published.