جان بوجھ کر نماز ترک کرنے والوں کے لیے اہم تنبیہ | نماز کی اہمیت اسلام میں

جان بوجھ کر نماز ترک کرنے والوں کے لیے اہم تنبیہ | نماز کی اہمیت اسلام میں

قَالَ آيَةُ اَللهِ اَلْعُظْمَى اَلْإِمَامُ اَلرَّحْمَة سَيِّدُ اَلْمُرْسَلِين رَسُولُ اَللهِ صَلَّى اَلله عَلَيْهِ وَ آلِهِ وَ سَلَّمَ : من احرق سبعین مصحفا و قتل سبعین نبیا و زنا مع امه سبعین مرات و افتض سبعین بکرا بطریق الزنا اقرب الی رحمة الله ممن ترک الصلاة متعمدا.

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے منسوب ہے کہ آپؐ نے فرمایا:

“جو شخص ستر قرآن جلا دے، ستر انبیاء کو قتل کر دے، ستر مرتبہ اپنی ماں کے ساتھ زنا کرے، اور ستر کنواری لڑکیوں کی عصمت دری کرے، وہ بھی اس شخص کی نسبت اللہ تعالیٰ کی رحمت کے زیادہ قریب ہے جو جان بوجھ کر نماز ترک کرتا ہے۔”

📚الأنوار النعمانية ج 2 ص 213

Leave a Reply

Your email address will not be published.