امام حسینؑ کے خون کا انتقام اور ظہورِ امام مہدیؑ | امام سجادؑ کی روایت

امام حسینؑ کے خون کا انتقام اور ظہورِ امام مہدیؑ | امام سجادؑ کی روایت

امام سجاد سلام الله علیه نقل فرماتے ہیں کہ میرے والد بزرگوار فرماتے ہیں کہ

یا وَلَدی یا عَلیّ وَاللهِ لا یَسْکُنُ دَمی حَتّی یَبْعَثَ اللهُ الْمَهدیَّ فَیَقْتُلَ عَلی دَمی مِنَ الْمُنافِقینَ الْکَفَرَةِ الْفَسَقَةِ سَبْعینَ اَلْفاً

“اے میرے فرزند! اے علی! خدا کی قسم، میرا خون اس وقت تک جوش مارتا رہے گا اور ہرگز ٹھنڈا نہیں ہوگا، جب تک اللہ تعالیٰ حضرت مہدیؑ کو مبعوث نہ فرمائے، تاکہ وہ میرے خون کا انتقام ستر ہزار منافق، کافر اور فاسق افراد سے لیں۔”

📚مناقب ابن شهر آشوب، ج ۴، ص ۸۵
📚موسوعه کلمات امام حسین سلام الله علیه ص ۳۷۱

Leave a Reply

Your email address will not be published.