Author: Developer

Home Developer
ولادتِ حضرت فاطمہ زہراؑ اور روزِ مادر پروگرام | بچوں کی اخلاقی و اسلامی تربیت
Post

ولادتِ حضرت فاطمہ زہراؑ اور روزِ مادر پروگرام | بچوں کی اخلاقی و اسلامی تربیت

ولادتِ باسعادت حضرت فاطمہ زہراؑ اور روزِ مادر کی مناسبت سے امام بارگاہ خیرالعمل انچولی میں بچوں کے لیے خصوصی تربیتی و تعلیمی پروگرام منعقد کیا گیا۔ اس نشست میں ماں کے عظیم مقام، سیرتِ حضرت فاطمہ زہراؑ، اخلاقی تربیت، اسلامی اقدار اور بچوں کی کردار سازی کے اہم موضوعات پر روشنی ڈالی گئی۔..

عیدِ غدیر پروگرام | بچوں کا ٹیبلو، تقریری مقابلہ اور انعامات | سیدہ نصرت نقوی
Post

عیدِ غدیر پروگرام | بچوں کا ٹیبلو، تقریری مقابلہ اور انعامات | سیدہ نصرت نقوی

عیدِ غدیر کے پُروقار موقع پر امام بارگاہ خیرالعمل انچولی میں منعقد ہونے والے اس خصوصی پروگرام میں بچوں نے واقعۂ غدیر پر شاندار ٹیبلو، تقریری مقابلے اور ڈرائنگ مقابلے میں حصہ لیا۔ پروگرام کی نگرانی سیدہ نصرت نقوی نے کی۔ تقریب کے اختتام پر نمایاں کارکردگی دکھانے والے بچوں میں سرٹیفکیٹس، شیلڈز اور خصوصی...

Post

حسنِ قرأت مقابلہ 18 مئی 2019 عزاخانہ قتیل العبرات

بسم اللہ الرحمن الرحیم 18 مئی 2019 کو خیرالعمل امام بارگاہ میں عزاخانہ قتیل العبرات کے زیرِ اہتمام “مقابلۂ حسنِ قرأت” منعقد کیا گیا، جس کی نگرانی محترمہ سیدہ نصرت نقوی نے کی۔ اس بابرکت پروگرام میں بچوں سے عمّ پارہ کی آخری بیس آیات کی تلاوت کروائی گئی۔ تقریب کے مہمانانِ خصوصی محترم مولانا...

Post

مقابلۂ حسنِ قرأت برائے مومنات | بارگاہِ فاطمہ زہراؑ کراچی میں روح پرور قرآنی محفل

قرآنِ کریم کی خوشبو، دل نشین تلاوت اور روحانی کیفیت سے سجی ایک یادگار محفل، جس میں مومنات نے حسنِ قرأت، تجوید اور قرآنی آداب کا شاندار مظاہرہ پیش کیا۔ رمضان المبارک کی اس بابرکت تقریب میں شرکاء نے کلامِ الٰہی کی تلاوت کے ذریعے حاضرین کے دلوں کو منور کیا اور ایک پرنور ماحول...

Post

مبلغ غدیر بنیں

عیدِ غدیر ۔۔ محبت، اخوت اور ولایت کے پیغام کو عام کرنے کا عہد تحریر: سیدہ نصرت نقوی عیدِ غدیر محض ایک تاریخی دن نہیں بلکہ محبت، ولایت، اخوت، وحدت اور انسانیت کے عظیم پیغام کا نام ہے۔ یہ وہ مبارک دن ہے جب میدانِ غدیر میں رسولِ اکرم ﷺ نے حضرت علیؑ کی ولایت...

Post

Europe’s Self-Inflicted Decline

For decades, Europe has projected itself as the standard-bearer of democracy, sovereignty, and economic strength. It has often lectured the rest of the world on strategic autonomy and national dignity. Yet the recent trade agreement between the European Union and the United States exposes a very different reality—one of growing dependence and diminishing influence. This...

Post

بٹ کوائن

بِٹ کوائن کی قیمت اس وقت 80 ہزار ڈالر سے اوپر مستحکم ہے، تاہم مارکیٹ میں منافع خوری کے دباؤ کے باعث یہ تاحال 85 ہزار سے 90 ہزار ڈالر کی حد عبور نہیں کر سکا۔ ماہرین کے مطابق اس صورتحال کی بڑی وجہ وہ سرمایہ کار ہیں جنہوں نے کم قیمت پر خریداری کی...

Post

مغربی کنارے سے یروشلم

مغربی کنارے اور یروشلم میں چھاپوں، گرفتاریوں اور آبادکاروں کے حملوں کے درمیان کشیدگی میں شدید اضافہ گزشتہ شب مغربی کنارے اور یروشلم کے مختلف شہروں میں شدید کشیدگی دیکھنے میں آئی، جہاں اسرائیلی فورسز نے چھاپے، گرفتاریاں، مسماری کی کارروائیاں اور بے دخلی کے نوٹس جاری کیے، جبکہ آبادکاروں نے فلسطینی گھروں، گاڑیوں اور...

Post

“جب میں ایران کو لکھتی ہوں”

حقیقتیں عموماً مختصر اور ضرب لگانے والی ہوتی ہیں—مگر جب ہم اُنہیں قبول کرنے میں تاخیر کرتے ہیں اور سوال اٹھاتے ہیں، تب اُن کے گرد توجیہی بحثیں شروع ہو جاتی ہیں، تاکہ ایک صاف اور واضح حقیقت کو بدل کر اُس شکل میں ڈھال دیا جائے جو ہماری سوچ اور خواہش کے قریب ہو۔...