قرآنِ کریم کی خوشبو، دل نشین تلاوت اور روحانی کیفیت سے سجی ایک یادگار محفل، جس میں مومنات نے حسنِ قرأت، تجوید اور قرآنی آداب کا شاندار مظاہرہ پیش کیا۔
رمضان المبارک کی اس بابرکت تقریب میں شرکاء نے کلامِ الٰہی کی تلاوت کے ذریعے حاضرین کے دلوں کو منور کیا اور ایک پرنور ماحول قائم کیا۔
🎙️ آرگنائزر: سیدہ نصرت نقوی
📍 مقام: بارگاہِ فاطمہ زہراؑ، کراچی
یہ تقریب قرآنِ کریم سے محبت، دینی شعور اور اسلامی اقدار کے فروغ کی ایک خوبصورت کاوش تھی۔
Leave a Reply