نوائے نصرت | بین الاقوامی ڈیسک
لبنان میں عاشورہ کا جلوس دیکھ کر حامد میر کی ٹوئیٹ: لکھا کیا آپ نئی کربلا دیکھنا چاہتےہیں ؟ اسرائیل کی بمباری کے باوجود نبطیہ میں اپنے تباہ گھروں اور بازاروںر
کے ملبے کے ڈھیر پر جمع لوگوں نے امام حسین اور کربلا کے نعرے بلند کیے،،،
ایک سنی بھی یہ بات سمجھ سکتا ہے کہ کربلا ہر دور کے یزید کے خلاف جہاد کا جذبہ اور پیغام عمل دیتی ہے، عصر حاضر کے ظالموں سے اظہار بیزاری اور مظلوموں سے یکجہتی ،، کربلا یا پیغام حسینی سے دوری نہیں بلکہ حسینیت کا عین تقاضہ ہے، اسی طرح غزہ کی جنگ میں مظلوموں کی حمایت نے شیعت کا روشن چہرہ اور سیرت معصومین کی حقانیت کو دنیا کے سامنے پیش کیا، جس سے لوگ کربلا کی طرف مائل ہوئے، فرش عزا، مجلس و ماتم، گزیہ و زاردی ہی بنیاد ہیں، بس یہاں سے ہم کیا پیغام لیکر اٹھتے ہیں اور کس طرح اپنی زندگیوں پر لاگو کرتے ہیں، یہ بات اہم ہے، اگر یزید جیسا عمل کرنے والوں پر لعنت کی جائے تو فوری گھبرایا نہ کریں،،،، یہ اطمینان رکھیں،، بی بی زینب سلام اللہ علیھا کی امانت یہ عزداری،، نہ اپنا نہ پرایا کوئی اسے بدل نہیں سکتا،، یہ اسی طرح جاری وساری رہے

Leave a Reply