نوائے نصرت | بین الاقوامی رپورٹ
🔘فرانس 24: ایران نے واضح کر دیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں اب نئے قوانین نافذ ہیں
▫️فرانس 24 کے مطابق ایران نے پیر کے روز اعلان کیا کہ اس نے امریکہ کے ساتھ جنگ کے خاتمے کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کے بعد پہلی مرتبہ آبنائے ہرمز کے انتظام و انصرام کے حوالے سے عمان کے ساتھ ملاقات کی ہے۔
▫️رپورٹ کے مطابق امریکہ آبنائے ہرمز میں آمد و رفت کے پرانے قواعد کو بحال کرنے کی کوشش کر رہا ہے، جبکہ ایران نے واضح طور پر اعلان کیا ہے کہ اب وہاں نئے قوانین نافذ کیے جا چکے ہیں۔

Leave a Reply