آبنائے ہرمز میں قطر کا گیس بردار ٹینکر دھماکے کے خطرے سے دوچار

آبنائے ہرمز میں قطر کا گیس بردار ٹینکر دھماکے کے خطرے سے دوچار

رپورٹ: نوائے نصرت (ڈیسک نیوز)
قطر کا گیس بردار ٹینکر دھماکے کے خطرے سے دوچار خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق، آبنائے ہرمز میں نشانہ بننے والا قطر کا گیس بردار ٹینکر انجن روم میں آگ لگنے کے باعث دھماکے کے خطرے سے دوچار ہے۔ قطر نے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں اس کے ٹینکر پر حملے کا ذمہ دار ایران ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.