اخبار لحظہ ای کی رپورٹ میں توسن کمپنی، ایران کے مرکزی بینک اور مبینہ سوشل میڈیا مہم سے متعلق مختلف الزامات سامنے آئے ہیں۔ رپورٹ میں پروجیکٹ اکاؤنٹس، بینکاری اور سائبر سیکیورٹی سے متعلق دعووں کا ذکر کیا گیا ہے۔ رپورٹ: نوائے نصرتایران میں توسن (Tosan) کمپنی سے متعلق ایک نئی رپورٹ نے سوشل میڈیا،...
Tag: BreakingNews
بی بی سی: عمانی بحری راہداری سے جہازوں کی آمدورفت صفر، آبنائے ہرمز کشیدگی کے اثرات نمایاں
بی بی سی انگلش کے مطابق ایران اور امریکہ کے درمیان حالیہ کشیدگی کے بعد آبنائے ہرمز کے جنوب میں واقع عمانی بحری راہداری سے تجارتی جہازوں کی آمدورفت صفر ہو گئی ہے۔ رپورٹ: نوائے نصرت بی بی سی انگلش کی ایک رپورٹ کے مطابق ایران اور امریکہ کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے اثرات...
آکسیوس: ایران پر نئے امریکی حملے نہ ہونے کی وجہ سفارتی کوششیں قرار
آکسیوس کی رپورٹ کے مطابق ایک امریکی عہدیدار نے دعویٰ کیا ہے کہ جمعرات کو ایران پر کوئی نیا امریکی حملہ نہ ہونے کی وجہ خطے میں جاری سفارتی کوششیں اور کشیدگی کم کرنے کی کوششیں تھیں۔ رپورٹ: نوائے نصرتامریکی خبر رساں ادارے آکسیوس (Axios) نے ایک امریکی عہدیدار کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے...
افواہیں مسترد: عباس عراقچی ملک سے باہر نہیں گئے، مشہد میں تشییع کی تقریب میں شریک
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی افواہیں مسترد کر دی گئیں۔ اطلاعات کے مطابق وہ مشہد میں شہید رہنما کی تشییع کی تقریب میں شریک ہیں۔ رپورٹ: نوائے نصرتایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کے بارے میں سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی افواہوں کی تردید سامنے...
سینٹکام کا دعویٰ: آبنائے ہرمز ایران کے مکمل کنٹرول میں نہیں
امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) نے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز پر ایران کا مکمل کنٹرول نہیں اور بین الاقوامی جہاز رانی صرف ایران کی مقرر کردہ گزرگاہوں تک محدود نہیں۔ مکمل رپورٹ پڑھیں۔ رپورٹ: نوائے نصرت امریکی سینٹرل کمانڈ (CENTCOM) نے آبنائے ہرمز سے متعلق ایک اہم بیان جاری کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے...
سی این این: ایران پر حالیہ حملوں کے پیچھے کسی دوسرے ملک کا امکان، امریکہ نے نئے حملے کی تردید کی
سی این این کی رپورٹ کے مطابق امریکہ نے ایران پر کسی نئے حملے کی تصدیق نہیں کی، جبکہ امکان ظاہر کیا گیا ہے کہ حالیہ حملے کسی دوسرے ملک کی جانب سے کیے گئے ہوں۔ رپورٹ میں ایران سے متعلق اسرائیلی دعوؤں کا بھی ذکر کیا گیا ہے۔ رپورٹ: نوائے نصرتامریکی نشریاتی ادارے CNN...
شہید سید حسن نصر اللہ کا تاریخی بیان
رپورٹ: نوائے نصرت شہید سید حسن نصر اللہ کے ایک تاریخی خطاب کی ویڈیو ایک بار پھر توجہ کا مرکز بن گئی ہے، جس میں انہوں نے شہید حاج قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المهندس کی عظیم قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے ایک اہم سوال اٹھایا: “وہ موضوع کہاں گیا؟” یہ مختصر...
مسجد جمکران سے وحدت، استقامت اور وفاداری کی گونج
رپورٹ: نوائے نصرت ایران کے مقدس مقام مسجد جمکران میں ہزاروں عاشقانِ انقلاب کی موجودگی میں “لبیک سید مجتبیٰ، فرماندۂ کل قوا” کے پُرجوش اور فلک شگاف نعرے گونج اٹھے، جس نے اتحاد، استقامت اور اسلامی انقلاب سے وفاداری کی ایک نئی مثال قائم کر دی۔ اس تاریخی اجتماع میں شریک عوام نے اپنے نعروں...
مسجدِ جمکران میں عوامی وداع کا سلسلہ جاری
رپورٹ: نوائے نصرت ایران کے مقدس مقام مسجدِ جمکران میں شہیدِ انقلاب کے رہبر کے جسدِ مطہر کو عوام کے آخری دیدار اور وداع کے لیے مخصوص مقام پر رکھ دیا گیا ہے، جہاں ملک بھر سے آنے والے ہزاروں عقیدت مند اپنے محبوب رہبر کو خراجِ عقیدت پیش کر رہے ہیں۔ فضا رنج و...
قالیباف کا رہبرِ شہیدِ انقلاب کی تشییع کے موقع پر پیغام
رپورٹ: نوائے نصرت (ڈیسک نیوز) رہبرِ شہیدِ انقلاب کی عظیم الشان تشییع کے موقع پر ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے اپنے خصوصی پیغام میں کہا کہ ایران کے شہداء کے قاتل، خصوصاً اس جرم کے ذمہ دار عناصر، اپنے اعمال کی سزا ضرور پائیں گے اور ظلم کا انجام یقینی ہے۔ قالیباف...








