Tag: Trump Iran Policy

Home Trump Iran Policy
ٹرمپ کو مؤقف بدلنے پر مجبور کر دیا، ہرمز ایرانی نگرانی میں چلے گی
Post

ٹرمپ کو مؤقف بدلنے پر مجبور کر دیا، ہرمز ایرانی نگرانی میں چلے گی

سوئٹزرلینڈ مذاکرات میں ایران کی اہم سفارتی کامیابیاں، پابندیوں میں نرمی اور منجمد اثاثوں کی رہائی پر پیش رفت نوائے نصرت :خصوصی رپورٹسوئٹزرلینڈ میں ہونے والے چار فریقی مذاکرات کے بعد ایرانی مذاکراتی وفد کے سربراہ محمد باقر باقر قالیبافنے اہم انکشافات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے مذاکراتی میز پر ایسی مضبوط پوزیشن...

خون آشام قوتوں کو شکست ہو گئی۔
Post

خون آشام قوتوں کو شکست ہو گئی۔

تحریر و ترتیب:سیدہ نصرت نقوی اس زلف پہ پھبتی شب دیجور کی سوجھی اندھے کو اندھیرے میں بڑی دور کی سوجھی ‏امریکا اسرائیل دونوں ہار گئے۔ ٹرمپ نیتن یاہو اس جنگ میں ایران کے خلاف اپنے مقاصد حاصل کرنے میں ناکام رہے ۔ جنگ سے قبل جو مقاصد بتائے گئے تھے ان میں یہ نکات...