عمان کے قریب ایک بحری جہاز کو حادثہ پیش آنے کی اطلاعات
نوائے نصرت ( اسٹاف رپورٹر) عمان
عمان کے قریب ایک بحری جہاز کو حادثہ پیش آنے کی اطلاعات
▫️بعض ذرائع ابلاغ نے برطانوی یو کے میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز (UKMTO) کے حوالے سے بتایا ہے کہ عمان کے قریب سمندری حدود میں ایک آئل ٹینکر نامعلوم نوعیت کے ایک پروجیکٹائل کی زد میں آنے کے بعد آگ لگنے کا شکار ہو گیا۔
▫️الجزیرہ نے اس ادارے کے بیان کے حوالے سے لکھا ہے کہ یہ واقعہ عمان کے علاقے لیما سے تقریباً آٹھ بحری میل مشرق میں اس وقت پیش آیا، جب جہاز جنوب کی سمت سفر کر رہا تھا۔
▫️برطانوی یو کے میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز (UKMTO) کا دعویٰ ہے کہ یہ نامعلوم پرتابہ آئل ٹینکر کے بائیں جانب آ کر ٹکرایا۔

#بریکنگ_نیوز
#عمان
#آبنائے_ہرمز
#آئل_ٹینکر
#سمندری_حادثہ
#UKMTO
#الجزیرہ
#میری_ٹائم_سیکیورٹی
#بین_الاقوامی_خبر
#نوائے_نصرت
#اسٹاف_رپورٹر
#BreakingNews
#Oman
#StraitOfHormuz
#OilTanker
#MaritimeSecurity
#UKMTO
#AlJazeera
#NawaeNusrat
Leave a Reply