نوائے نصرت | بین الاقوامی ڈیسکایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے واضح کیا ہے کہ آئندہ چند روز میں کسی بھی سطح پر ایران اور امریکہ کے درمیان کوئی ملاقات طے نہیں ہے۔ انھوں نے کہا کہ امریکی نمائندوں کے ممکنہ دورۂ قطر کا ایرانی وفد کے دورے سے کوئی تعلق نہیں...
Author: Developer
آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت میں بڑی کمی، ایران۔امریکہ کشیدگی کے اثرات نمایاں
نوائے نصرت | بین الاقوامی ڈیسک 🔘 کپلر: آبنائے ہرمز سے بحری آمدورفت میں نمایاں کمی ▫️ گزشتہ دو دنوں کے دوران آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں کی آمدورفت میں نمایاں کمی دیکھی گئی، جس کی وجہ اس اہم آبی گزرگاہ سے گزرتے ہوئے ایک تجارتی جہاز پر حملہ اور ایران و امریکہ...
چند گھنٹوں میں زوال؟ اسرائیل کی کمزور بنیادیں اور بدلتی ہوئی جنگی حقیقت
تحریر: سیدہ نصرت نقوی مشرقِ وسطیٰ کی بدلتی ہوئی صورتحال نے ایک بار پھر یہ ثابت کر دیا ہے کہ جنگیں صرف ہتھیاروں سے نہیں بلکہ حکمتِ عملی، انفراسٹرکچر، اور نفسیاتی دباؤ سے بھی جیتی اور ہاری جاتی ہیں۔ حالیہ واقعات نے اس خطے میں ایک نئی حقیقت کو جنم دیا ہے وہ حقیقت جس...
بدلتی دنیا کی دھڑکن: کرنٹ افیئرز کی ایک مربوط کہانی | عالمی سیاست، معیشت اور مستقبل
تحریر: سیدہ نصرت نقویدنیا اس وقت ایک ایسے موڑ پر کھڑی ہے جہاں ہر خبر محض اطلاع نہیں بلکہ ایک بڑے تغیر کا اشارہ بن چکی ہے۔ اگر ہم آج کے عالمی منظرنامے کو غور سے دیکھیں تو محسوس ہوتا ہے کہ مختلف سمتوں میں بکھری ہوئی خبریں دراصل ایک ہی کہانی کے مختلف ابواب...
والدین کا کردار نسلوں کی تعمیر کا نقطۂ آغاز | سیدہ نصرت نقوی
تحریر: سیدہ نصرت نقویآج کے دور کا سب سے بڑا مسلہ ناقص تربیت ہے جس میں دونوں والدین برابر کے شریک ہیں اس کی درجہ بندی کے لحاظ سے کہنا چاہوگی کہ آج کی عورت، جو بیک وقت ایک ماں، بیٹی، بیوی اور بہن کے رشتے نبھا رہی ہے، اس کی ذمہ داریاں ماضی کے...
سچ کو آنچ نہیں: بیانیے، تاریخ اور حقیقت کی تلاش | سیدہ نصرت نقوی
تحریر: سیدہ نصرت نقویایسے معاشروں میں جہاں تاریخ، سیاست اور طاقت کے بیانیے (narratives) مسلسل بدلتے رہتے ہیں، وہاں سچ کوئی سیدھی، صاف اور واحد لکیر نہیں رہتا—وہ ایک ایسا منظر بن جاتا ہے جسے ہر آنکھ اپنے زاویے سے دیکھتی ہے۔ ہر واقعے کے کئی ورژن ہوتے ہیں، اور اکثر لوگ اپنی سوچ، اپنی...
نیتن یاہو کا اردگان پر سخت بیان | ترکی، اسرائیل کشیدگی اور نئی سفارتی تناؤ
نوائے نصرت | بین الاقوامی ڈیسک ترکی پر نیتن یاہو: “تقریباً ہر دن اردگان کے اسرائیل کی ریاست کی تباہی کے لیے پکارے بغیر نہیں گزرتا۔” “ہم ان الفاظ کو سنجیدگی سے لیتے ہیں، کیونکہ اگر ہم نے اپنے لوگوں کی تاریخ سے ایک چیز سیکھی ہے، تو وہ یہ ہے کہ جب کوئی کہتا...
پاکستان کے افغانستان پر فضائی حملے | 30 افراد ہلاک، 100 زخمی ہونے کی اطلاعات
نوائے نصرت | بین الاقوامی ڈیسکذرائع کے مطابق پاکستانی فوج نے اتوار کی شام افغانستان کے گیان اور سمکنی اضلاع میں فضائی حملے کیے، جن کے نتیجے میں 30 افراد کے ہلاک اور 100 کے زخمی ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ یہ خبر طلوع نیوز کے ذرائع سے منسوب ہے۔ رپورٹ میں حملوں کی...
حامد میر کی عاشورہ پر ٹوئیٹ | کیا آپ نئی کربلا دیکھنا چاہتےہیں ؟
نوائے نصرت | بین الاقوامی ڈیسکلبنان میں عاشورہ کا جلوس دیکھ کر حامد میر کی ٹوئیٹ: لکھا کیا آپ نئی کربلا دیکھنا چاہتےہیں ؟ اسرائیل کی بمباری کے باوجود نبطیہ میں اپنے تباہ گھروں اور بازاروںر کے ملبے کے ڈھیر پر جمع لوگوں نے امام حسین اور کربلا کے نعرے بلند کیے،،، ایک سنی بھی...
آبنائے ہرمز سے یورپ تک: مہنگائی، توانائی بحران اور بدلتا ہوا یورپی طرزِ زندگی
تحریر: سیدہ نصرت نقویآبنائے ہرمز سے یورپ تک: مہنگائی، توانائی بحران اور بدلتا ہوا یورپی طرزِ زندگییورپ میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اب صرف معاشی اعداد و شمار تک محدود نہیں رہی بلکہ یہ عام لوگوں کی روزمرہ زندگی کا حصہ بن چکی ہے۔ 2022 سے قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا، جبکہ تنخواہوں...









